the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں سیکورٹی فورسز نے لشکر طیبہ کے ایک دہشت گرد کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ راشٹریہ رائفلس اور ریاستی پولیس



کی خصوصی مہم ٹیم نے ایک خفیہ اطلاع پر بارہمولہ ضلع کے سوپور میں کل رات لشکر دہشت گرد عمر کو گرفتار کیا۔ اس دہشت گرد کی دہشت گردی سے متعلق بہت سے معاملات میں تلاش تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.